نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

’پامیلا اینڈرسن کا سفر مکمل ہوگیا‘‘؟

پامیلا اینڈرسن کا سفر مکمل ہوگیا؟




کیلیفورنیا(نوائے درویش)ہالی وڈ کی اداکارہ وماڈل پامیلا اینڈرسن نےچھٹی شادی کرلی ہے۔

 اس سے قبل انہوں نے گذشتہ سال جنوری میں  مشہور فلم سیریز ’بیٹ مین‘ کے پروڈیوسر جان پیٹر سے پانچویں شادی کی تھی تاہم اس کے 12 روز بعد ہی دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔اداکارہ نے جان پیٹر سے قبل ٹامی لی، کڈ راک اور پوکر پلیئر رک سیلمون سے بھی شادی کی تھی جب کہ رک سیلمون سے پامیلا اینڈرسن کی دو مرتبہ شادی ہوئی تھی۔ ان کاکہنا ہے کہ زندگی کا ااب زندگی کا سفر مکمل ہوگیا ہے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts