نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

لندن سے پاکستان آنے والے مسافر خوار ہو گئے

 

لندن سے پاکستان آنے والے مسافر خوار ہو گئے



لندن (نوائے درویش )لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ سے پاکستان جانے والے مسافر خوار ہو گئے۔حکومت پاکستان کی واضح ہدایات کے باوجود ائیر لائینز مسافروں کو پاکستان لے جانے سے گریزاں ہیں۔

حکومتِ پاکستان نے وزٹرز اور طلبا سمیت پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو کورونا ٹیسٹ کے بعد پاکستان آنے کی اجازت دے رکھی ہے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts