نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ٹرانسپرنسی کی رپور ٹ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت

 ٹرانسپرنسی کی رپور ٹ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت



لاہور (نوائے درویش) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی کی رپور ٹ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، حکومت اتنا جھوٹ بولتی ہے کہ کوئی انتہا ہوگی، اب کہہ رہے ہیں ٹرانسپرنسی کی رپورٹ ماضی کے ڈیٹا پر مشتمل ہے۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جھوٹ بولنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی، یہ جتنے مرضی جھوٹے کمیشن بنالیں عوام کو حقائق پتہ چل چکے، حکومت گردشی قرض اور دیگر مسائل حل کرنے میں ناکام ہوئی۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts