پہلی باربڑےلوگوں کواحتساب کےکٹہرےمیں کھڑاکیاگیا،عثمان بزدار
لاہور(نوائے درویش) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ حکومت نے تاریخ میں پہلی بار بڑے لورگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کردیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لوٹ مارکی سیاست کرنیوالوں کیلئےپاکستان کی زمین تنگ ہوچکی ہے۔
کرپٹ عناصر کا احتساب تحریک انصاف کا منشورہے۔وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کردیا۔ حکومت نے بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں لوٹ مار کی سیاست کرنوالوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی ہے۔







No comments:
Post a Comment