نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

یہ سال ہم سب کیلئے بہت مشکل رہا، عدنان صدیقی

 یہ سال ہم سب کیلئے بہت مشکل رہا، عدنان صدیقی



کراچی(نوائے درویش)اداکارعدنان صدیقی کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ سال 2020 ہر ایک کے لیے انتہائی مشکل رہا ہے۔

 اداکار عدنان صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پرلکھا کہ ’اس میں کوئی بُرائی یا پریشانی کی بات نہیں کہ کبھی ہم کسی وجہ سے مایوس ہوجاتے ہیں اور پھر خود کو سُست محسوس کرتے ہیں۔‘

عدنان صدیقی نے رواں سال دُنیا بھر میں آنے والی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ سال ہم سب کے لیے کافی مشکل رہا ہے، اس لیے سب کے ساتھ نرمی کا رویہ اختیار کریں، ایک دوسرے کو ہمت دیں اور حوصلہ افزائی کریں۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts