نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

حیدرآباد پولیس کو اساتذہ کو سلیوٹ کرنےکا حکم

 حیدرآباد پولیس کو اساتذہ کو سلیوٹ کرنےکا حکم



کراچی (نوائے درویش)ایڈیشنل آئی جی حیدر آباد ڈاکٹر جمیل نے اساتذہ کے احترام کیلئے تاریخی اقدام اٹھایا ہے۔ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر جمیل نے حکم جاری کیا ہےکہ سپاہی سے انسپکٹر رینک تک کے پولیس اہلکار اساتذہ کو سلیوٹ پیش کریں گے۔

ایڈیشنل آئی جی نے کہا ہےکہ اساتذہ کا قوم کا مستقبل بنانے میں بڑا کردار ہوتا ہے، اگر کوئی استاد تھانے آئے تو سب سے پہلے سیلوٹ کیا جائے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts