کیاوسیم اکرم کی باتیں دل پر اثرکر گئیں؟
شنیرا نے کراچی والوں کو کونسی خوش قسمتی کا احساس دلایا؟
وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا نے سی ویو پر گندگی کی وجہ سے آواز بلند کی ان کی باتیں سوشل میڈیا پر جیسے ہی وائرل ہوئیں اگلے روز انتظامیہ حرکت میں آگئی اور سی ویو پرصفائی ہوگئی۔۔
Home »
ملٹی میڈیا
» سی ویوپر صفائی کےلیے انتظامیہ کس کی آواز پرحرکت میں آئی؟






No comments:
Post a Comment