نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

انکم ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی

 انکم ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی



لاہور(نوائے درویش )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

ایف بی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری 30 ستمبر تھی جسے اب بڑھا کر 8 دسمبر کر دیا گیا ہے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts