نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

کراچی میں سخت گرمی کی لہر مزید پانچ روز برقرار رہنے کا خدشہ

کراچی میں سخت گرمی کی لہر مزید پانچ روز برقرار رہنے کا خدشہ



کراچی (نوائے درویش) کراچی میں مزید پانچ روز سخت گرمی پڑ سکتی ہے، محکمہ موسمیات نے گرمی کے حوالے سے پیش گوئی کردی، آئندہ پانچ روز شہر میں گرمی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے۔

کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان، شہری احتیاط پکڑ لیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی، شہر میں آئندہ پانچ روز تک شدید گرمی رہنے کا امکان ہے اس دوران شہر کا درجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔ شہر میں سمندری ہوائیں متاثر رہیں گی

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts