نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ٹراوٹ مچھلی کے شکار پر پابندی

 ٹراوٹ مچھلی کے شکار پر پابندی 


کاغان (نوائے درویش )وادی کاغان میں ٹراوٹ مچھلی کے شکار اور لائسنس پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ ماہی پروری  پشاور سے جاری شدہ مراسلہ کے متن کے مطابق پاپندی دو سال تک برقرار رہے گی۔
مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ فیصلہ کمشنر ہزارہ ڈویژن کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
فیصلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ پابندی سے متعلق ہوٹلز اور مقامی لوگوں کو بھی آگاہ کیا جائے اور پابندی کے فیصلے پر فوری طور پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts