نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

مریم نواز عائشہ رجب پر دباو ڈال رہی ہیں،فیاض چوہان

 مریم نواز عائشہ رجب پر دباو ڈال رہی ہیں،فیاض چوہان



راولپنڈی (نوائے درویش) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چودھری کیخلاف ہر قسم کی قانونی کارروائی ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ مریم صفدر اعوان عائشہ رجب پر دبائو ڈال رہی ہیں ۔اس کیس میں پہلا امتحان بیگم صفدر اعوان کا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا جتنی فضل الرحمان کی پراپرٹیزنکل رہی ہیں پوری قوم نےانگلیاں دانتوں میں دبائی ہیں۔ہرصوبےکےہرشہرمیں ہرضلع میں فضل الرحمان کی پراپرٹی ہے۔

فضل الرحمان ہمیں صبح ،دوپہر،شام جمہوریت کادرس دیتےہیں۔آصف زرداری آج نشان عبرت بنےہوئےہیں۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts