نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

انسٹی ٹیوٹ برائے سوشل اینڈ یوتھ ڈویلیپمنٹ کے زیر اہتمام آن لائن کورس کا انعقاد

انسٹی ٹیوٹ برائے سوشل اینڈ یوتھ ڈویلیپمنٹ کے زیر اہتمام آن لائن کورس کا 

انعقاد


لاہور:انسٹی ٹیوٹ برائے سوشل اینڈ یوتھ ڈویلیپمنٹ کے زیر اہتمام آن لائن کورس کا انعقاد کیا گیا۔
اس ایک روزہ کورس میں بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کا اشتراک بھی شامل تھا۔کورس کا بنیادی مقصد خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے نوجوانوں میں شعور کی آگاہی تھا۔تقریب سے ڈاکٹر یاسمین قاضی،ڈاکٹر قدسیہ عظمیٰ ڈاکٹر آصف وزیر،ارم کامران اور لاریب عابد نے خطاب کیا۔
سینکڑوں کی تعداد میں کورس میں شریک نوجوانوں نے تقریب کے انعقاد کو مفید قرار دیا۔اس موقع پر تھیٹر پرفارمنس کے علاوہ  موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔تقریب کے آخر میں جوشا دلاور نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts