نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

روسی حکومت نے گاﺅں میں خندق کھود ڈالی، قرنطینہ مرکز بنادیا

روسی حکومت نے گاﺅں میں خندق کھود ڈالی، قرنطینہ مرکز بنادیا


 ماسکو(نیٹ نیوز) روس میں کورونا وائرس کے ڈر سے ایک پورے گاو ¿ں کے چاروں اطراف گہری خندق کھود کر وہاں موجود آبادی کو جبری طور پر ایک قرنطینہ تک محدود کردیا گیا ہے۔
مقامی اور خود روسی حکومت کا مو ¿قف ہے کہ شاید یہ وبا ایک قسم کے تہوار سے پھیلی ہے جسے شامان کہا جاتا ہے۔ ان رسومات میں لوگ روحوں اور غیرارضی مخلوقات سے رابطہ کرتے ہیں اور شاید شولوٹا گاو ¿ں کے لوگ اس رسم میں ملوث رہے ہیں۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts