نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،نیٹ نیوز) پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کردی ہے۔
قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور کے درمیان یک طرفہ کرایہ 9572 روپے کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کو سات کلو گرام دستی سامان لے جانے کی اجازت ہو گی۔
ترجمان کے مطابق اندرون ملک چلنے والی پروازو کے لیے اعلان کردہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts