نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگئی


سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرگئی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت بڑھ کر 1802 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، صدر صرافہ جیولز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی اونس سونے کی قیمت 2ہزار ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔
دوسری جانب پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی نئی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے اور سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے بڑھنے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts