کراچی،آٹا6 روپے فی کلو مہنگا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں آٹے کی قیمت میں ریٹیل بازار میں ڈھائی نمبر آٹا فی کلو 6 روپے مہنگا ہوگیا۔
ریٹیل بازار میں ڈھائی نمبر آٹا 54 روپے کلو ہوگیا ہے۔ریٹیل مارکیٹ میں ڈھائی نمبر آٹے کا 50 کلو کا تھیلا 2400 روپے سے بڑھ کر 2700 روپے کا ہوگیا ہے۔فائن آٹےکی فی کلوقیمت میں 4 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فائن آٹے کی فی
کلوقیمت 58 روپے ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ہی وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب میں کہا تھا کہ پچھلی بار بھی گندم کی قلت کے باعث قیمتیں بڑھی تھیں لیکن اس بار گندم کی قیمتیں بڑھنے نہیں دیں گے، جو بھی اقدامات کرنا پڑے، کریں گے، کسی صورت گندم کی قیمت بڑھنے نہیں دیں گے۔

No comments:
Post a Comment