نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

پی ایس ایل 5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا


پی ایس ایل 5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، نیٹ نیوز) پی ایس ایل 5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا۔
پی ایس ایل 5 میچز کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا، بغیر تماشائیوں کے لیگ میچز کے ٹکٹوں کی رقوم پہلے واپس دی جائیں گی، پہلا مرحلہ 10 روز میں مکمل کیا جائے گا، اس کے بعد پلے آف میچز کے ٹکٹوں کی رقوم واپس ہوں گی،یہ مرحلہ مکمل کرنے کے لیے بھی 10 روز کا وقت دیا جائے گا۔شائقین اپنی رقم واپس لینے کے لیے مقامی کوریئر کمپنی سے رجوع کر سکیں گے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts