نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ روپے سے متجاوز

 تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ روپے سے متجاوز


کراچی:ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300  روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 1972  روپے اضافے سے ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی ہے۔
 عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 26 ڈالر اضافے سے 1882 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔  جولائی کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت اب تک 12800 روپے بڑھ چکی ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts