نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان


 اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان





 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن ڈویڑن نے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
 سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ایئر پورٹ سے 4 اور کوئٹہ ایئر پورٹ سے ہفتہ میں 8 پروازیں چلیں گی جب کہ اسلام آباد اور علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور سے ہفتے میں 32 پروازیں چلیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جناح ایئرپورٹ کراچی سے ہفتے میں68 پروازیں چلیں گی جب کہ پی آئی اے اور سیرین ایر لائنز کو اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts