نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

چار اہم باتیں

چار اہم باتیں

(سوشل میڈیا سے انتخاب)


میری پینتیس سالہ بزنس زندگی کا نچوڑ ہے جتنے بھی آپ تنگ ہوں چار چیزیں مت کرنا
*ایک کسی کے ساتھ چھوٹا کاروبار مشترکہ مت کرنا چاہے آپ کا بھائی یا کوئی بھی رشتہ ہی کیوں نا ہوبڑے کام کی اور بات ہے اس میں جتنے لوگ ہونگے زیادہ اچھا ہوگا اور کام اور بڑا ہوتا جائے گا
*دوسرا جتنے بھی آپ تنگ ہو باہر ملک جاب کے لیے مت جانا مسلم ممالک میں تو بھول کر بھی مت جانا
*تیسرا اگر آپ صرف سادہ تعلیم ایف اے بی اے ہی کرنا چاہتے ہیں تو ان پر وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ میٹرک کرتے ہی کوئی چھوٹا سا کاروبار شروع کردیں کاروبار کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ایف اے بی اے کر سکتے ہیں اگر کاروبار کے لیے بلکل بھی پیسے نہیں ہے تو آپ مارکیٹنگ کا کام شروع کردیں آپ ہول سیل کی مارکیٹنگ سے مختلف چیزیں لے اور ایک کلومیٹر کے اندر اندر جتنی دکانیں آتی ہے سب پر جائے مارکیٹنگ کریں اور چیزیں بیچ دیں اگر آپ ایک فریش اپ ببل کے پیکٹ ہی دکان والوں کو سیل کرنا شروع کردیں تو یہی کام آپ کو بہت ہوجاناجتنا عرصہ آپ نے ایف اے بی اے کرنے میں ضائع کرنے ہیں
اتنے میں آپ کا مارکیٹنگ میں ایک نام اور ایک پہچان بن جانی ہے اپنا اخلاق اچھا کرلو آپ مارکیٹنگ کی دنیا کے بادشاہ بن جاو ¿ گے
اور آپ بہت جلد ہی ایک بہترین تاجر بن کر ابھریں گے
جب ایف اے بی اے کرکے نوجوان نوکری کے لیے دھکے کھارہے ہونگے جب وہ پندرہ بیس ہزار کی نوکری کو ترس رہے ہونگے ا ±س وقت آپ اپنے کاروبار کے مالک بن کر سفید کپڑے پہن کر ا ±ن سے ہزار درجہ بہتر زندگی گزار رہے ہونگے
ایک بات یاد رکھنا دنیا میں بہت کم لوگ جاب سے امیر نہیں بنے جو بھی بنا اپنے کاروبار سے بنا
* چار: آپ شرم چھوڑ دیجیئے یہ مت سوچیئے لوگ کیا کہیں گے کوئی بھی اپنا چھوٹے سے چھوٹا کام کرنے سے شرم مت کرنا لوگ تو صرف باتیں ہی کرتے ہیں ضرورت کے وقت کوئی کام نہیں آتا لہزا لوگوں کی پرواہ مت کریں وقت کو ضائع مت کریں
یہ باتیں میری پینتیس سالہ بزنس زندگی کا نچوڑ ہے بہت دھکے کھائے یاد رکھو وقت پیچھے مڑکر نہیں دیکھتا آج اگر آپ جاب کی تلاش میں وقت ضائع کررہے ہیں تو چھوٹا سا اپنا کام کرنے سے شرماتے ہیں تو کل یہی وقت آپ کو ضائع کردے گا۔۔۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts