نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

کہاں تم چلے گئے

کہاں تم چلے گئے

(  والدین کی یاد میں )


دنیا کے موسموں میں موسم بہار جاری 
میرے دل کا موسم میری روح پہ طاری

تیری یاد کو میں نے لفظوں میں ڈھالا
بنی یاد تیری میری آہ زاری

میں کیسے بھلاوں، کروں یاد اُن کو
تیرے رت جگے اور تہجد گزاری

انتقال تیرا، ہوااس جہاں سے
یہ میں جانتی ہوں وہ ہے دنیا پیاری
میرے دل کا موسم ، میری روح پہ طاری
میں بھیجوں گی تجھ کو دعاوْں کے تحفے
یہ کہتے ہیں اولاد  ہے، صدقہ جاری

میرے دل کا موسم میری روح پہ  طاری

                   شمائلہ تنویر
Share:

4 comments:

Recent Posts