میاں میر پنڈ اور دروازہ
لاہور(سوشل میڈیا ٹیم
میاں میر پنڈ میں اس جگہ کو دروازہ کہا جاتا ہے، یوں ”اچھا میں دروازے جا ریا دہی لین، کجھ ہور منگوانا اے“۔ یہ دروازہ اس شمالی فصیل میں تھا جو حضرت ملا شاہ دیوان کے باغ کی تھی جس کو مغل شہزادے داراشکوہ نے بنوایا تھا۔ داراشکوہ حضرت میاں میر ؒ کا معتقد تھا اور ان کے مرید ملا شاہ دیوان کا مرید ہوا۔
No comments:
Post a Comment