ام کلثوم کاقابل ذکر اعزاز اور مبارکباد
بزم انجم.........محمدبوٹا انجم
جی سی یونیورسٹی،لاہور جیسی عظیم درسگاہ کی ہونہار طالبہ ام کلثوم کو اس ناچیز کی نثر نگاری پر ایم فل کے لیے تحقیقی مقالہ لکھنے پر طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیاہے۔
اس ذہین و فطین طالبہ کے تعلیمی سفر کا یہ سنگ میل جہاں اس کے لیے باعث فخر و انبساط ہے وہاں میرے لیے بھی کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے۔
اس سے میرے طرز تحریر کی خوبی و پذیرائی پر مستند اساتذہ کی م ±ہر تصدیق ثبت ہوئی ہے۔الحمد للہ۔میں ا ±م کلثوم کی قابلیت اور محنت شاقہ کی داد دیتے ہوئے اسے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ا ±س کے روشن مستقبل کے لیے د ±عاگو ہوں۔اللہ کریم زندگی میں ا ±سے بے شمار کامیابیوں سے نوازے۔







No comments:
Post a Comment