سردرد سے پریشان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرہ خان سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں سے ہمیشہ رابطے میں رہتی ہیں اور وہ جہاں بھی سیرو تفریح کرتی ہیں وہاں سے اپنی تصاویر ضرور شیئر کرتی ہیں۔ماہرہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاو ¿نٹ پر سر درر سے چھٹکارے کے لیے نسخہ پوچھا۔ماہرہ نے بتایا کہ انہیں دو دن سے سر میں شدید درد ہے جس کے لیے وہ ہر 4 سے 6 گھنٹے میں دوا لے رہی ہیں لیکن اس سے پھر بھی نجات نہیں مل رہی ہے۔







No comments:
Post a Comment