نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

پھر رخصت پر



پھر رخصت پر


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آر کے چیئرمین شبرزیدی پھر رخصت پر چلے گئے۔شبر زیدی کی جگہ نوشین امجد جاوید کو چیئرمین ایف بی آرکا اضافی چارج دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے البتہ نوٹیفکیشن میں شبر زیدی کی چھٹی کا دورانیہ نہیں بتایا گیا۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts