نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ


ماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ


اسلام آ بادف(نیٹ نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ٹوئٹر پر پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے ماہرہ خان سمیت تمام پاکستانیوں کا غیر معمولی تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔
دوسری جانب ماہرہ خان نے بھی ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنے جواب میں لکھا کہ انہیں بھی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مل کر بےحد خوشی ہوئی۔اس وقت ماہرہ خان نے کہا تھا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ ایک ایسے ملک میں پیدا ہوئیں جو گزشتہ 40 سال سے دنیا بھر کے مہاجرین کی مہمان نوازی کر رہا ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts