نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

عمران منیر کی سالگرہ، فیملی نے یادگار بنادی



عمران منیر کی سالگرہ، فیملی نے یادگار بنادی




ایم ایم عالم روڈ(نوائے درویش) عمران منیر کی سالگرہ کو فیملی نے یادگار بنادیا۔بزنس مین عمران منیر کی سالگرہ اینٹیک کیفے میں منائی گئی۔ ان کی سالگرہ میں فیملی ( اہلیہ، بچے، بھائی، بھابھی )اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ انہوںنے سالگرہ کا کیک کاٹا ،سب نے ان کوپھول اور تحائف دئیے۔ 
انہوںنے اس پر سب کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ میرے خوشی کے اس لمحے کو فیملی نے یادگار بنادیا ہے۔میں اپنی خوشی کوالفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ انہوں نے اس برس اپنے عزائم کے بارے میں کہاکہ میں فیملی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کا خواہاںہوں اوربزنس کے میدان میں جس طرح میرے دادا(ابی) اور والد محترم نے نام کمایا میں بھی والدین(والداور
والدہ) کی دعاﺅں سے انشاءاللہ نام کماﺅں گا۔




Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts