پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تیسراٹی ٹوینٹی کل ہوگا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابقپاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔گرین شر ٹس نے بنگال ٹائیگرز کے خلاف کلین سویپ کرنے کی ٹھان لی ہے اور ٹاپ پوزیشن پرقبضہ برقراررکھنے کی تیارکرلی ہے۔تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ میچ کا رزلٹ کیا ہوگا۔
No comments:
Post a Comment