نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

فلموں میں کام کا شوق نہیں


فلموں میں کام کا شوق نہیں


کراچی(نیٹ نیوز)اداکارہ عائزہ خان نے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔
پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ”میرے پاس تم ہو“ کی مرکزی اداکارہ عائزہ خان کے مداح اب انہیں بڑی سکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جب کہ ٹی وی سے شہرت حاصل کرنے والے تقریباً ہر اداکار کی اگلی منزل بڑی اسکرین ہی ہوتی ہے لیکن عائزہ خان اس کے برعکس سوچتی ہیں۔
عائزہ خان سے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ انہوں نے کبھی فلموں میں کام کرنے کے بارے میں نہیں سوچا اور نہ ہی یہ سوچا ہے کہ وہ کس اداکار کے ساتھ فلموں میں کام کریں گی۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts