نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

دھند نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا

دھند نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب اورسندھ کے میدانی علاقوں میں مزید دھند پڑنے کا امکان ہے 
اس دوران بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات نے ہفتے اور اتوار کے روز مزیدبارشوں کی پیشگوئی بھی کی ہے۔سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی14 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔سکردو،قلات میں پارہ منفی13،پاراچنار،کوئٹہ میں منفی10،بگروٹ منفی8،ہنزہ منفی7،مالم جبہ،چترال،دیر منفی 5،دالبندین اورچلاس می منفی3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts