نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

چودھری آفان افتخار کی شادی ،شرکاءکی نیک تمنائیں


چودھری آفان افتخار کی شادی ،شرکاءکی نیک تمنائیں











گیریژن گالف کلب(نوائے درویش)افتخار چودھری کے بیٹے آفان افتخار کی شادی کی تقریب، شرکانے نیک تمناﺅںکا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق افتخار چودھری کے بیٹے آفان افتخار کی شادی کی تقریب میں عزیزو اقارب کے علاوہ سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس میں منیر احمد خان، نیاز احمد اعوان، شہریار قریشی،محمد اظہر خان ودیگر شامل تھے۔ شرکاءنے نوبیاہتا کے لئے نیک تمناﺅں کااظہا رکیا۔ ان کاکہنا تھا کہ ہماری دعاہے کہ آفان اپنی دلہن کے ساتھ ہمیشہ خوش رہے اورغم اس جوڑے سے ہمیشہ دور رہیں۔
شرکاءنے مزید کہاکہ ہماری دعا ہے کہ دولہا اوردلہن کا ساتھ ایک دوسرے کے لئے خوش قسمتی کا باعث ہواور دونوں زندگی کی دوڑ میںڈھیروں کامیابیاں سمیٹیں۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts