نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

نوازشریف کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم

نوازشریف کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم



اسلام آباد(نوائے درویش) توشہ خانہ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی ۔ احتساب عدالت کانوازشریف کےاثاثوں کی قرقی کاحکم دیدیا۔

نیب نےنوازشریف کےاثاثوں سےمتعلق اہم ریکارڈاکٹھاکرکےپیش کیا۔احتساب عدالت نے نواز شریف کی گاڑیاں ، پراپرٹیز اور بینک اکائونٹس بھی قرق کرنے کا حکم دیا ۔جج احتساب عدالت کا کہنا تھا کہ مری میں نواز شریف کے نام بنگلہ قرق کیا جائے۔شیخوپورہ میں 102کنال اراضی بھی قرق کی جائے۔احتساب عدالت نے نواز شریف کے نام لاہورمیں 1650 کنال اراضی کو بھی قرق کرنے کا حکم دیا گیا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts