نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

شیخ رشید نے مریم نواز کو آخری وارننگ دے دی

 شیخ رشید نے مریم نواز کو آخری وارننگ دے دی



لاہور(نوائے درویش) وزیرریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کووارننگ دیتے ہوئے کہا انہوں نے مجھ پر چار بار حملے کیے ، میں نے خبریں بتائیں تو زلزلہ آجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نےپارٹی کی کمان سنبھالی لی ہے، نوازشریف کواپنی بیٹی کے سوا کسی پر اعتبار نہیں، ن میں سے ش لیگ نکلے گی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نےجنرل راحیل شریف پربات کی، کیا نوازشریف نےجنرل راحیل شریف کو تعریفی خط نہیں لکھا تھا ، نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی فوج کے خلاف اعلان جنگ کیا، کوئی بھی مسلم لیگی فوج کےخلاف نہیں ہوسکتا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts