نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

کھیل کودکی کوئی عمر نہیں ہوتی : حدیقہ کیانی

 کھیل کودکی کوئی عمر نہیں ہوتی : حدیقہ کیانی



لاہور (نوائے درویش) گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ کھیل کود کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ انہوں نے پارک میں جھولے پر بیٹھے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کی کوئی عمر نہیں ہوتی اس لیے آج ان کا دل جھولا جھولنے کا چاہااور انہوں نے اپنی خواہش پوری کی۔

حدیقہ کیانی نے ڈرامہ سیریل’’رقیب سے‘‘ اداکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھا ہے جس کی کاسٹ میں اقرا عزیز، نعمان اعجاز، فریال محمود اور ثانیہ سعید شامل ہیں۔ ڈرامے کے ہدایت کار کاشف نثار اور اس کی لکھاری بی گل ہیں۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts