نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ابتدائی طبی معائنہ کرلیاگیا


ابتدائی طبی معائنہ کرلیاگیا



لاہور(نوائے درویش) شہبازشریف کاابتدائی طبی معائنہ کرلیاگیا۔ شہبازشریف نےگرفتاری کےدستاویزپردستخط کیے۔ نیب عدالت سےجسمانی ریمانڈ کی استدعاکرےگا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے لئے کورونا ایس او پیز کو مکمل فالو کیا جائے گا، جس سیل میں شہباز شریف کو رکھا جائے گا وہاں ڈس انفیکشن سپرے کر دیا گیا ہے، شہباز شریف سے تحقیقات کے دوران بھی کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا جب کہ دوران تفتیشی افسران اور شہباز شریف کے درمیان کم از کم 6 فٹ کا فاصلہ ہو گا، نیب کا کوئی بھی افسر بغیر ماسک اور سینیٹائزرکے شہباز شریف سے ملاقات نہیں کرے گا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts