نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر22تعلیمی ادارے بند

 کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر22تعلیمی ادارے بند



اسلام آباد (نوائے درویش) این سی او سی نے کورونا ایس اور پیز کی خلاف ورزی پر 22تعلیمی ادارے بند کردیئے ہیں۔کے پی کے میں 16اسلام آباد میں ایک اور آزاد کشمیر میں پانچ تعلیمی ادارے بند کئے گئے ہیں ۔سندھ میں بھی تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا کے کیسز آنا شروع ہوگئے

خیال رہے کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 399 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 634 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 545 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts