ہرنائی میں بارش کی وجہ سے نشیبی علاقےزیرآب
کوئٹہ(نوائے درویش رپورٹ)ہرنائی اوردیگراضلاع میں بارش کی وجہ سے نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔
ہرنائی میں سیلابی ریلہ محلہ غریب آبادکےکچےگھروں میں داخل ہوگیا۔غریب آبادکےرہائشی اپنی مددآپ کےتحت پانی نکالنےمیں مصروف ہیں۔مکران کوسٹل ہائی وےپرپل سیلابی ریلےمیں بہہ گیا۔
No comments:
Post a Comment