نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

پی ایس ایل بگ بیش سے زیادہ بہتر


پی ایس ایل بگ بیش سے زیادہ بہتر 


سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک، نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے سابق آل راﺅنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔
شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھاکہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ دی جاتی ہے وہ کرکٹ کی کوالٹی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ اگر ایونٹ کا معیار اچھا ہوا تو وہ لمبے عرصے چلے گا اور کمرشل ویلیو میں بھی اضافہ ہوگا، ان دونوں ایونٹس میں کرکٹ کے معیار پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔
 اس کے برعکس بگ بیش میں کرکٹ کی کوالٹی ترجیحات میں دکھائی نہیں دیتی بلکہ اس میں انٹرٹینمنٹ پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔



Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts