میڈیسن سکوائرسکستھ سینس کی طرف سے سٹاف میںماسک ، سینیٹائزر اور گلوز تقسیم
لا ہور(نوائے درویش میڈیا)میڈیسن سکوائر سکستھ سینس کی طرف سے متعلقہ سٹاف ،سکیورٹی گارڈزکو کرونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے ماسک ، سینیٹائزر اور گلوز فراہم کیے گئے تاکہ وہ اپنے آپ کو اور دوسرے لوگوں کو محفوظ رکھ سکیں۔ اس مو قع پر میڈیسن سکوائر 6th سینس چیف ایگزیکٹو محمد وسیم مظہر نے کہا ہے کہ عوام ماہرےن کی طرف سے بتائی گئی احتےاطی تدابےر اختےار کرےں سماجی فاصلے برقرارر کھنے کےلئے جو اقدامات کےے گئے ہےں انکی پےروی کرےں کےونکہ عوام کے اےک چھوٹے سے گروہ کا غےر محتاط روےہ قوم کو کسی بڑی مشکل مےں ڈال سکتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ احتےاطی تدابےر کرونا وائرس کے خاتمے کا موثر ہتھےار ہےںکروناوائر س امت مسلمہ کے لیے آزمائش کی گھڑی ہے اس سے نجات توبہ استغفار میں مضمر ہے ۔ دینی و سیاسی طبقہ عوام کو اللہ تعالیٰ کی جانب رجوع کرنے پر قائل کریں ۔ مسلمان سچے دل سے اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کریں۔ کرونا وائر س جیسی وبائی بیماری رجوع اللہ تعالیٰ سے ہی ختم ہوسکتی ہے۔
No comments:
Post a Comment