کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے مگر احتیاط کے ساتھ
سوشل میڈیا سے
ہاتھ ملانے،گلے ملنے سے پرہیز کریں،آپس میں 6فٹ کا فاصلہ رکھیں آنکھ منہ ناک کو بغیر ہاتھ دھوئے نہ چھوئیں، بار بار صابن سے ہاتھ دھوئیں،ماسک لگائیں،دن میں 3,4بار گرم پانی،قہوہ یا چائے پئیں روزانہ 3دفعہ لازمی بھاپ لیں۔
قوت مدافعت پیدا کرنے والی قدرتی غذائیں،تازہ پھل، سبزیاں،سلاد اور اناج کھائیں،مناسب ورزش اورواک کریں۔
No comments:
Post a Comment