نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

قومی ٹیم میں واپسی کے لیے بے تاب

 قومی ٹیم میں واپسی کے لیے بے تاب


لاہور(نیٹ نیوز) فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم میں واپسی کے لیے بے تاب اور پر اعتماد ہیں۔
 جنید خان نے کہا کہ اب بھی مایوس نہیں، ٹیم میں واپسی کے لیے بے تاب اور پر اعتماد ہوں۔ ورلڈ کپ ماضی کا حصہ بن چکا، اس میں جو کچھ ہوا وہ بھول چکا ہوں۔ ہوسکتا ہے کہ اس میں بھی کچھ بہتری ہوگی۔
جنید خان کا کہنا تھا کہ ان کی تمام تر توجہ اب پی ایس ایل پر ہے، اور ایونٹ میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ پی ایس ایل کا پورا ایونٹ ہی پاکستان میں ہو رہا ہے۔ یہ ہم سب 
کرکٹرز کے لیے ایک زبردست پلیٹ فارم اور خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts