نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

راولپنڈی ٹیسٹ : مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ


راولپنڈی ٹیسٹ : مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ


راولپنڈی(نوائے درویش) راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے شائقین کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پی سی بی نے زیادہ سے زیادہ شائقین کو اسٹیڈیم تک رسائی دینے کی غرض سے 4 جنرل سٹینڈز مختص کرنے کی پلاننگ کرلی ہے۔ مفت داخلے کی اجازت صرف شناختی کارڈ کے حامل افراد کو ہوگی، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 فروری سے کھیلا جائیگا۔
پی سی بی نے اظہرعلی کی قیادت میں 16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، مہمان ٹیم 5 فروری کو پاکستان پہنچے گی۔



Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts