متنازعہ قانون کی مخالفت
نئی دہلی(آن لائن)بالی ووڈ اداکار پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی حمایت نہیں کرتی ہیں۔
انہوںنے کہاکہ یہ قانون ملک کو دوبارہ تقسیم کرے گا۔ میری رائے یہ ہے کہ میں اس کی حمایت نہیں کرتی کیونکہ اس سے میرا گھر تقسیم ہوتا ہے ۔ میںاسی وجہ سے اس قانون کی مخالفت کرتی ہوں۔







No comments:
Post a Comment