نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

حکومت کا قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ


حکومت کا قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ






اسلام آباد(نوائے درویش) حکومت نے قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کرلیا، مہم 21 سے25 ستمبر تک جاری رہے گی ، اس دوران 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی قطرے پلائے جائیں گے۔

 ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قومی انسداد پولیو مہم 21 سے25 ستمبر تک چلائی جائےگی، مہم 3دن چلائی جائےگی جبکہ 2دن کیچ اپ ڈیز ہوں گے۔قومی انسداد پولیو مہم آزادکشمیر، گلگت بلتستان ورچاروں صوبوں میں چلائی جائےگی ، مہم کے دوران 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی ویکسی نیشن ہو گی اور 2 لاکھ 70 ہزار ورکرز حصہ لیں گے۔

ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہو گا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts