نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ڈائٹنگ کا مطلب صرف وزن کم کرنا نہیں ہوتا، سجل علی

 ڈائٹنگ کا مطلب صرف وزن کم کرنا نہیں ہوتا، سجل علی



 

لاہور(نوائے درویش) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ سجل علی نے صحت مند غذا اور ڈائٹنگ سے متعلق پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈائٹنگ کا مطلب صرف وزن کم کرنا نہیں ہوتا۔

اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر صحت مند غذا کے چناؤ اور ڈائٹنگ سے متعلق پیغام لکھا اور ساتھ ہی اپنی دو دلکش تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے کھانے کے لئے فرائز اور جوس کا انتخاب کیا ہوا ہے۔سجل علی نے لکھا کہ جب بھی آپ ڈائٹنگ کا سوچتے ہیں تو سلاد، انڈے اور ابلا ہوا چکن کا گوشت ذہن میں آتا ہے۔ ڈائٹنگ صرف وزن کم کرنے کا نام نہیں ہوتا بلکہ یہ آپ کے لائف سٹائل کی تبدیلی ہوتا ہے


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts